"نیوٹرینو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
[[فائل:Supernova-1987a.jpg|تصغیر|سپر نوا SN 1987A]]
 
نیوٹرینو چونکہ [[نحیفہ|نحیفہ (lepton)]] کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے اس لیے اس پر [[غرایہ|غرایاتگلواون]] (gluons)]] کا بھی کوئی اثر نہیں ہوتا جو [[قوی تفاعل|قوی تفاعل(strong interaction)]] کا سبب بنتے ہیں یعنی نیوٹرینو [[کلر چارج]] سے متاثر نہیں ہوتا۔ الیکٹرون بھی لیپٹون کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے مگر اس پر منفی چارج ہوتا ہے۔<br/>
نیوٹرینو صرف [[نحیف تفاعل]] (weak interaction) اور [[ثقالت|کشش ثقل]] (gravity) سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ ایٹم کے معاملات میں کشش ثقل نہایت ہی کمزور قوت ہے۔
 
[[سورج]] اور [[جوہری بجلی گھر]]وں (nuclear reactors) میں ہونے والے تعاملات (reactions) کے نتیجے میں نیوٹرینو بنتے ہیں۔ نیوٹرینو کا چونکہ مادے سے کوئی تعامل ہونے کا امکان تقریباً صفر ہوتا ہے اس لیے یہ [[مادہ|مادے]] کے اندر سے بڑی آسانی سے آرپار گزر جاتے ہیں۔ سورج سے اتنے زیادہ نیوٹرینو آتے ہیں کہ دن کے وقت زمین کے ہر مربع سنٹی میٹر پر ایک سیکنڈ میں 65 ارب نیوٹرینو ٹکراتے ہیں۔ چونکہ یہ مادے میں جذب نہیں ہوتے اس لیے تقریباً سارے کے سارے نیوٹرینو دنیا کو چیرتے ہوئے آرپار گزر کر دوسری جانب (جہاں رات ہوتی ہے) نمودار ہوتے ہیں اور پھر آگے [[کائنات]] میں گم ہو جاتے ہیں۔ انسان کے جسم سے ہر وقت اربوں نیوٹرینو گزرتے رہتے ہیں مگر ہمیں اس کا کوئی احساس نہیں ہوتا۔<br/>
سورج سے خارج ہونے والی توانائی کا دو فیصد حصہ نیوٹرینو پر مشتمل ہوتا ہے۔<ref>[http://education.nationalgeographic.com/education/encyclopedia/sun/?ar_a=1 National Geographic Science]</ref>