"نیوٹرینو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 77:
 
== کمیت ==
نیوٹرینو مادے سے بہت ہی کم تعامل (interaction) کرتے ہیں اور اس وجہ سے اس ذرے کی خاصیتیں معلوم کرنے میں سخت دقت کا سامنا ہے۔ ایک عرصے تک یہ سمجھا جاتا رہا کہ [[فوٹون]] کی طرح نیوٹرینو کی [[کمیت]] بھی صفر ہے مگر اس طرح تجرباتی مشاہدات کی وضاحت کرنا مشکل ہو جاتا تھا۔ اب یہ باور کیا جاتا ہے کہ نیوٹرینو صفر سے کچھ ہی زیادہ (non zero) کمیت کے حامل ہوتے ہیں مگر تصدیق ہونا باقی ہے۔ سمجھا جاتا ہے کہ نیوٹرینو کسی الیکٹرون سے لگ بھگ دس لاکھ گنا کم کمیت رکھتا ہے۔
 
== رفتار ==