"قوی تفاعل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
پروٹون کے برعکس نیوٹرون پر کوئی برقی چارج نہیں ہوتا۔ جب دو نیوٹرون یا ایک نیوٹرون اور ایک پروٹون ایک دوسرے سے ایک فیمٹو میٹر کے فاصلے پر ہوتے ہیں تو وہ بھی ایک دوسرے کو انتہائی طاقت سے کھینچتے ہیں۔ اس طرح ایٹمی مرکزے وجود میں آتے ہیں۔<br>
[[الیکٹران]] اور [[نیوٹرینو]] کا تعلق لیپٹون (lepton) کے خاندان سے ہے اور ان پر یہ قوت بالکل اثر نہیں کرتی۔ <br>
ایک فیمٹو میٹر (fm) کا مطلب ہے ایک میٹر کے کروڑویں حصہ کا کروڑواں حصہ۔ [[femtometer|fm]] = 10<sup>−15</sup>&nbsp;meters
 
<!-- The word strong is used since the strong interaction is the "strongest" of the four fundamental forces. At a distance of 1 femtometer (1 fm = 10−15 meters) or less, its strength is around 137 times that of the electromagnetic force, some 106 times as great as that of the weak force, and about 1038 times that of gravitation. -->