"طارق بن زیاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
{{Infobox person|طارق بن زیاد=}}[[فائل:Tariq at Gibraltar.jpg|تصغیر|جبل الطارق پر کشتیاں جلانے کا حکم]]
{{Infobox military person
| name = طارق بن زياد
| image=Tarik ibn Ziyad - .jpg
| caption = طارق بن زیاد فاتح ہسپانیہ 711ء
| birth_date =
| death_date = 720
| birth_place =
| death_place = [[دمشق]], [[شام|الشام]]
| placeofburial =
| placeofburial_label =
| placeofburial_coordinates = <!-- {{Coord|LAT|LONG|display=inline,title}} -->
| nickname =
| birth_name =
| allegiance = [[خلافت امویہ|اموی خلافت]]
| branch =
| serviceyears =
| rank =جامع
| servicenumber =
| unit =
| commands =
| battles =[[فتح ہسپانیہ]]
| battles_label =
| awards =
| relations =
| laterwork = [[اندلس|الاندلس]] کے گورنر
| signature =
}}
 
[[فائل:Tariq at Gibraltar.jpg|تصغیر|جبل الطارق پر کشتیاں جلانے کا حکم]]
 
'''طارق بن زیاد''' (انتقال [[720ء]]) [[بربر]] نسل سے تعلق رکھنے والے [[مسلمان]] اور [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کے جرنیل تھے۔ انہوں نے [[711ء]] میں [[ہسپانیہ]] (اسپین) کی مسیحی حکومت پر قبضہ کرکے [[یورپ]] میں مسلم اقتدار کا آغاز کیا۔ وہ ہسپانوی تاریخ میں Taric el Tuerto کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ انہیں اسپین کی تاریخ کے اہم ترین عسکری رہنماؤں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ شروع میں وہ اموی صوبہ افریقیہ کے گورنر [[موسٰی بن نصیر|موسی بن نصیر]] کے نائب تھے جنہوں نے ہسپانیہ میں وزیگوتھ بادشاہ کے مظالم سے تنگ عوام کے مطالبے پر طارق کو ہسپانیہ پر چڑھائی کا حکم دیا۔