"گلوکوز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 88:
|}
 
انسانی جسم صرف ڈی گلوکوز استعمال کر سکتا ہے اور ایل گلوکوز بالکل استعمال نہیں کر سکتا۔ ڈی سے مراد dextro اور ایل سے مراد levo ہے۔ ڈی گلوکوز اور ایل گلوکوز کے درمیان ایسا ہی فرق ہوتا ہے جیسے دائیں ہاتھ اور بائیں ہاتھ کے دستانوں میں ہوتا ہے۔ کیمیاء میں اسے isomer کہتے ہیں۔ اس کے برعکس انسانی جسم میں استعمال ہونے والے سارے [[امینو ایسڈ]] ایل قسم سے تعلق رکھتے ہیں۔
 
==مزید دیکھیے==