"نشیب و فراز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:امواج
سطر 6:
ایک جیسی [[تعدد]] اور [[حیطہ]] کی دو [[منحنی موج|منحنی امواج (sine waves)]] کے نشیب اور فراز ایک ہی [[طور|طور (phase)]] میں ایک دوسرے سے ٹکراتے ہیں یا ایک ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں تو اس کے نتیجے میں [[تعمیری تداخل|تعمیری تداخل (constructive interference)]] وقوع پزیر ہوتا ہے۔ اس کے نتیجے میں بننے والی موج کی مقدار دوگنی ہو جاتی ہے (موج کی درمیانی جائے وقوع (mean position) سے اوپر اور نیچے)۔
اور جب دو ایک جیسی تعدد اور حیطہ کی امواج کے نشیب، فراز سے اور فراز، نشیب سے [[خلاف طور|خلاف طور (antiphase)]] یعنی طور سے °180 باہر میں ایک دوسرے سے ٹکراتے ہیں یا ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں تو اس کے نتیجے میں [[تخریبی تداخل|تخریبی تداخل (destructive interference)]] وقوع پزیر ہوتا ہے۔ اور اس کے نتیجے میں بننے والی موج کا حیطہ صفر ہو جاتا ہے یعنی یہ دونوں امواج ایک دوسرے کے اثر کو زائل کر دیتی ہیں۔
[[زمرہ:امواج]]