"براہوئی لوگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
[[فائل:Brahuistan Region.jpg|تصغیر|براہوستان]]
'''براہوئی لوگ''' قبائل کی شکل میں [[درہ بولان]] سے [[بحیرہ عرب]] کے ساحل تک آباد ہیں۔ یہ قبائل اندرون [[سندھ]] بھی خاصی تعداد میں آباد ہیں۔ ان کے تیس کے قریب قبیلے ہیں جن میں سمالانی لوگ بہت مشہور ہیں اور دوسرے [[قنبرانی]]،،میرواڑی ،گرگناڑی ،سمالاڑی ،رودینی، [[رئیسانی]]، [[زہری]] اور [[مینگل]] بلحاظ تعداد اور طاقت، معروف ہیں۔ یہ قبیلے [[براہوی زبان]] بولتے ہیں۔ جو [[دراوڑی]] کی ایک شاخ ہے۔
واضح رہے یہ نسلا بلوچپروٹو دراوڑ قبیلہ ہے
[[فائل:Languages of Pakistan.jpg|تصغیر|Languages of Pakistan]]