"راجہ بھوج بین الاقوامی ہوائی اڈہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← اڈا، راجا
سطر 1:
راجہراجا بھوج ہوائی اڈہاڈا (ہندی: राजा भोज विमानक्षेत्र، انگریزی:Raja Bhoj Airport) [[بھارت]] کی ریاست [[مدھیہ پردیش]] کے صدر مقام [[بھوپال]] شہر کا ہوائی اڈہاڈا ہے۔ راجہراجا بھوج ہوائی اڈہاڈا بھوپال شہر سے پندرہ کلو میٹر (9.3 میل) دور جنوب مغرب کی جانب قومی شاہراہ 12 کے ساتھ گاندھی نگر کے علاقے میں واقع ہے۔ راجہراجا بھوج ہوائی اڈہاڈا [[اندور|اِندور]] میں واقع دیوی اہیلیا بائی ہوجکر ہوائی اڈے کے بعد ریاست مدھیہ پردیش کا دوسرا مصروف ترین ہوائی اڈہاڈا ہے۔ اس ہوائی اڈے کو دسویں صدی عیسوی میں گزرے پر مار شاہی خاندان کے ایک بادشاہ راجہراجا بھوج کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ راجہراجا بھوج ہوائی اڈہاڈا سطح سمندر سے 524 فٹ بلندی پر واقع ہے۔