"زمرہ:بچوں کی سائنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
سائنس کو اردو میں علم کہتے ہیں اور علم کا مطلب ہوتا ہے جاننا یا آگہی حاصل کرنا، لہذا سائنس کا مطلب بھی جاننے اور آگہی حاصل کرنے کا ہی ہوتا ہے۔ اپنے اردگرد کے ماحول کا {{ٹ}} مشاہدہ کرنا {{ن}} اور مختلف قدرتی چیزوں کے بارے میں {{ٹ}} سوچنا {{ن}} ہی سائنس ہے، اور اس طرح غور کرنے اور سوچنے والے شخص کو سائنسدان کہا جاتا ہے۔ {{ں}} یعنی سائنسدان وہ ہوتا ہے جو مشاہدہ کرتا ہے اور سوچ کر کوئی نتیجہ اخذ کرتا ہے۔ سائنسدان کو اردو میں عـالـم کہتے ہیں اور اس لفظ کی جمع علماء کی جاتی ہے۔
{{اس}} [[بچوں کی سائنس]]
 
 
{{اس}} [[بچوں کی سائنس]]
 
[[زمرہ:سائنس]]