"جانہوی کپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
جانہوی کپور (انگریزی: Janhvi Kapoor ، ہندی : जाह्नवी कपूर- پیدائش: 7 مارچ 1997) ایک بھارتی اداکارہ ہے جو ہندی فلموں میں اداکاری کرتی ہے۔ ماضی کی سپر اسٹار سری دیوی اور بونی کپور کی بیٹی جانہوی کپور نے اپنی فنی زندگی کا آغاز رومانی ڈراما فلم “دھڑک” سے سال 2018 میں کیا۔ اس فلم نے بہت بڑی تجارتی کامیابی حاصل کی اور جانہوی کو اس فلم کے لیے زی سینے ایوارڈ (Zee Cine Award )میں بہترین اداکارہ کا اعزاز دیا گیا۔
== ابتدائی زندگی ==
جانہوی کپور 7 مارچ 1997 کو اداکارہ سری دیوی اور پروڈیوسر بونی کپور کے ہاں پیدا ہوئی۔ہوئی۔اس کی ایک چھوٹی بہن خوشی ہے اور دو سوتیلے بہن بھائی اداکار ارجن کپور اور انشولا کپور ہیں۔ جانہوی کپور اداکار انیل کپور اور سنجے کپور کی بھتیجی ہے۔ جانہوی نے دھیرو بھائی امبانی انٹرنیشنل اسکول ممبئی سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔