"جانہوی کپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 3:
جانہوی کپور 7 مارچ 1997 کو اداکارہ سری دیوی اور پروڈیوسر بونی کپور کے ہاں پیدا ہوئی۔اس کی ایک چھوٹی بہن خوشی ہے اور دو سوتیلے بہن بھائی اداکار ارجن کپور اور انشولا کپور ہیں۔ جانہوی کپور اداکار انیل کپور اور سنجے کپور کی بھتیجی ہے۔ جانہوی نے دھیرو بھائی امبانی انٹرنیشنل اسکول ممبئی سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔فلمی دنیا میں قدم رکھنے سے پہلے جانہوی نے امریکا کے شہر کیلیفورنیا کے لی سٹراسبرگ تھیٹر اینڈ فلم انسٹیٹیوٹ سے اداکاری کی تربیت حاصل کی۔
== فنی زندگی ==
جانہوی نے اپنی فنی زندگی کا آغاز 2018 میں ہدائیتکار ششنک کھیتن کی زیر ہدایت بننے والی ہندی فلم دھڑک میں ایشان کھٹر کے مقابل اداکاری کی۔سے کیا۔ دھڑک 2016 میں بننے والی مراٹھی فلم سائرت کی ہندی زبان میں تخلیق ثانی تھی۔