"جانہوی کپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حوالہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 5:
== فنی زندگی ==
جانہوی نے اپنی فنی زندگی کا آغاز 2018 میں ہدائیتکار ششنک کھیتن کی زیر ہدایت بننے والی ہندی رومانی فلم دھڑک میں ایشان کھٹر کے مقابل اداکاری سے کیا۔ دھڑک 2016 میں بننے والی مراٹھی فلم سائرت کی ہندی زبان میں تخلیق ثانی تھی۔دحڑک میں جانہوی کا کردار اعلی طبقے کی ای ایسی لڑکی کا تھا جو پست طبقے کے ایک لڑکے (یہ کردار کھٹر نے ادا کیا تھا) کے ساتھ بھاگ جاتی ہے۔ اس فلم پر اچھی خاصی تنقید ہوئی اور اس پر منفی تبصرے آئے۔<ref>"Dhadak: Critics give film thumbs down". Gulf News. 21 July 2018. Retrieved 17 November 2018.</ref> لیکن دنیا بھر سے 1.1 بلین روپے کما کر اس فلم نے یہ ضرور ثابت کر دیا کہ وہ ایک کامیاب تجارتی فلم تھی۔<ref>"The Real Winner With Dhadak". Box Office India. 25 July 2018. Archived from the original on 25 July 2018. Retrieved 27 July 2018</ref><ref>"Box Office: Worldwide Collections and Day wise breakup of Dhadak". Bollywood Hungama. Archived from the original on 2 August 2018. Retrieved 5 September 2018</ref>
 
جانہوی مستقبل میں پانچ فلمی منصوبوں میں کام کریگی۔ وہ ایک مزاحیہ خوفناک فلم روحی افزا میں راجکمار رات کے مقابل دہرا کردار ادا کریگی۔ اور فلم دی کارگل گرل میں گنجنا سکسینا کا کردار کرے گی۔ وہ زویا اختر کی گھوسٹ سٹوریز میں بھی کام کرے گی۔
 
== حوالہ جات ==