"مہا بھارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 11:
یہ پانچ بھائی کردار میں بھادری میں بہت مشہور ہیں۔کورو بہادر ہوتے بھی حاسد اور مکار تہے۔کوروں اور پسندوں کو راج گرو ڈرونا چاریا کے پاس فنون سپہ گری سیکھنے کے لئے بھیجا گیا۔پانڈو ہر لحاظ سے کوروں پر سبقت لینے کی وجہ سے کوروں کو خاص کر دریودھن کے دل میں حسد کی آگ جلتی رہی۔ ==
 
پانڈو راجہ کے انتقال کے بعد بھیشم اور وزیراعظم وِدر پانڈووں کے لئے سلطنت کا ایک حصہ دے کر یدھسٹر کو راج گدی پر بٹھایا۔پانڈوں کی راجدھانی اندرپرستھ تہی، کوروں کی راجدھانی ہستناپور تہی۔پانڈوں نے اپنے راجدھانی اندرپرستھ میں ایک بہت ہی عظیم یگیہ منایا جس میں دیش ودیش کے عالم،فاضل،رشی منیوں کو دعوت دی گئی اور ان کی اچھی طرح آؤ بھگت کی گئی،جس سے پانڈوں کی شہرتِ چاروں طرف پھیل گئی۔ان کی عزت اور شہرت کو دیکھ کر کوروں کے دل جلنے لگے۔اپنی فطرت کے مطابق پانڈوں جو تباھ کرنے کی تیاریاں شروع کیں۔ان کی تمام کوششیں ناکام ہونے لگیں تو ایک روز دریودھن نے شطرنج (جوا) کھیلنے کی دعوت دی۔جسے یدھسٹر نے قبول کیا۔(اس زمانے میں کوئی راجہ جوا کھیلنے کے لیے مدعو کرتا ہے تو اسے انکار نہیں کیا جاسکتا تھا)۔کوروں نے اپنے ماموں شکنی کی چالبازی سے پانڈوں کو جوا میں اس طرح ہرایا کہ یدھسٹر نے سب کچھ داؤ پر لگایا۔راجپاٹ،دھن دولت،جائداد اپنے چاروں بھائی اور بیوی دروپدی کو بھی ہار بیٹھا۔دوسری بار ہارنے پر یہ طئے ہوا کہ پانڈو ان کی بیوی دروپدی کے ساتھ وطن چھوڑ کر بارہ برس جنگلوں میں کاٹیں اور تیرہواں سال اگیات واس یعنی گمنام رہیں۔چناچہ پانڈوؤں نے ایسا ہی کیا۔پانڈوؤں نے بارہ سال بن باس کرے اور تیرہواں سال راجہ وراٹ کی درباری میں بھیس بدل کر مختلف قسم کی خدمات ادا کرتے ہوئے گزارے۔اس طرح تیرہ بن باس گذارنے کے بعد جب وہ واپس آئے اور ان شرائط کی تکمیل کے بعد اپنا حصہ واپس مانگا تو کوروؤں نے صاف انکار کر دیا۔شری کرشن جی نے ایلچی بن کر کوروؤں کو سمجھایا مگر وہ کسی کی نہ سنی اور اپنی ھٹ دھرمی پر اڑے رہے۔جب شری کرشن نے کوروؤں سے مانگ کی کہ پانڈوؤں کو کم از کم پانچ شہر یا قصبے دیے جائیں دریودھن نے صاف انکار کر دیا۔۔درھماتما یدھسٹر نے اپنے گذارے کے لیے پانچ قصبات لینے پر آمادگی کا اظہار کیا۔لیکن دریودھن نے سوئی کی نوک کے برابر زمین دینے سے بھی انکار کردیا اور جنگ ناگزیر ہوگئی۔ ==
 
کوروؤں کی فوج میں گیارہ اکشوہنیاں تہیں اور پانڈوؤں کی طرف سات اکشوہنیاں فوج تہی۔(ایک اکشوہنیاں فوج میں رتھ،ہاتھی،گھوڑے،پیدل کی تعداد اس طرح ہے)۔ ==