"مہا بھارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25:
== جملہ جوڑ 218700 ==
 
بھارت ورش کے تمام راجہ اور مہاراجہ مالی اور فوجی امداد دے کر کسی ایک کا ساتھ دے کر جنگ میں حصہ لیا۔اس طرح اٹھارہ اکشوہنی فوج کروکھیشتر نام کے میدان جنگ میں آمنے سامنے کھڑے ہو گئے۔کرشن بھگوان چونکہ دونوں کے بھی رشتیدار تہے اس لئے دریودھن اور ارجن دونوں کی درخواست پر ان کی منشا کے مطابق کرشن جی نے دریودھن کو 10 ہزار نارائن نامی فوج دی اور ارجن کو اپنے ساتھ رہنے کیلئے کہا۔کرشن بھگوان وعدہ کر چکے تھے جنگ کے دوران میں کوئی بھی ہتھیار ہاتھ سے نہیں اٹہائیں گے۔اس طرح کرشن پانڈوؤں کی طرف رہ کر ارجن کی خواہش کے مطابق ان کے رتھ بان رہے۔کوروؤں کی فوج کا سپہ سالار بھیشم کو بنایا گیا جو جنگ کی ابتدا سے  دس دن تک فوج کی سپہ سالاری کی۔بھیشم جب بری طرح زخمی ہو کر زمین پر گر پڑے تو بعد میں درون کو سپہ سالار بنایا گیا۔اس طرح جنگ پورے اٹھارہ دن تک چلتی رہی۔ادھر پانڈوؤں کے فوج کو درسٹ دیومن جو دروپدی کا بھائی تھا کو سپہ سالار بنایا گیا۔ ==
 
دھرتراشٹر اندھا تہا اس لئے جنگ کا نظارہ دیکھنے سے قاصر تہا۔مگر وید ویاس نے دھرتراشٹر کو میدان جنگ کے حالات سے واقف کرانے کے لیے دھرتراشٹر کے رتھ بان اور وزیر سنجے کو روحانی آنکھیں عطا کی جس کی وجہ سے سنجے میدان جنگ کا سارا نظارہ اپنی روحانی آنکھوں سے دیکھ کر دھرتراشٹر کو بتاتا تہا۔مہابارت کی جنگ شروع ہونے کے دس دن بعد جب بھیشم زخمی ہو کر جنگ میں حصہ نے لینے کے قابل رہا تو دھرتراشٹر پریشان ہو کر سنجے سے پوچھتا ہے جنگ کس طرح شروع ہوئی اور اس طرح سنجے دھرتراشٹر کو آنکھوں دیکھا حال سناتا ہے جو بھگود گیتا کی شکل میں آج ہم اس سے واقفیت حاصل کر رہے ہیں۔