"مسلمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏بنیادی اسلامی عقائد: روابط شامل کیے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
م 45.116.232.16 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم ZumrahBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 8:
پہلے پہل جو لوگ مسلمان ہوئے وہ اس بات کا اقرار کرتے تھے کہ اللہ وحدہ لا شریک ہے اور حضرت محمد {{درود}} اللہ کے رسول ہیں۔ اس طریقہ سے کوئی بھی شخص دائرہ اسلام میں داخل ہوتا ہے۔ جب کوئی حضرت محمد {{درود}} کو اللہ کا رسول مان لے تو اس پر واجب ہو جاتا ہے کہ ان کی ہر بات پر ایمان رکھے اور عمل کرنے کی کوشش کرے۔ مثلاً انہوں نے فرمایا کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں اور یہ کہ وہ خدا کے آخری رسول ہیں تو اس بات پر ایمان رکھنا اسلام کے واجبات میں سے ہے۔ اسلام کے بنیادی عقائد جن پر مسلمانوں کے کسی فرقہ میں کوئی اختلاف نہیں، درج ذیل ہیں
* اللہ واحد اور لاشریک ہے۔ اس کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں۔
* حضرت محمد {{درود}} اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔
* قرآن اللہ کی کتاب ہے اور اس کا ہر لفظ و حرف اللہ کی طرف سے ہے۔
* قیامت اور حساب و کتاب یعنی حیات بعد الموت پر ایمان
سطر 15:
 
اوپر دی گئی چیزوں پر ایمان رکھنے والے کو مسلمان کہتے ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر اختلافات فروعی و سیاسی ہیں۔
 
== مسلمانوں کی تعداد ==
[[فائل:Muslim distribution.png|تصغیر|بائیں|250px]]