"جانہوی کپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← لیے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{short description|Indian actress}}
{{Infobox person
| name = Janhvi Kapoor
| image = Janhvi Kapoor graces Lux Golden Rose Awards 2018 (01).jpg
| caption = Kapoor in 2018
| parents = [[سری دیوی]]<br>[[Boneyبونی Kapoorکپور]]
| birth_date = {{Birth date and age|df=no|1997|03|7}}
| birth_place = [[ممبئی]], [[مہاراشٹر]], India
| years_active = 2018–present
| occupation = Actressاداکارہ
| relatives = See [[List of Hindi film clans#Kapoor family (of Surinder Kapoor)|Kapoor family]]
}}
جانہوی کپور (انگریزی: Janhvi Kapoor ، ہندی : जाह्नवी कपूर- پیدائش: 7 مارچ 1997) ایک بھارتی اداکارہ ہے جو ہندی فلموں میں اداکاری کرتی ہے۔ ماضی کی سپر اسٹار سری دیوی اور بونی کپور کی بیٹی جانہوی کپور نے اپنی فنی زندگی کا آغاز رومانی ڈراما فلم “دھڑک” سے سال 2018 میں کیا۔ اس فلم نے بہت بڑی تجارتی کامیابی حاصل کی اور جانہوی کو اس فلم کے لیے زی سینے ایوارڈ (Zee Cine Award )میں بہترین اداکارہ کا اعزاز دیا گیا۔
 
== ابتدائی زندگی ==
جانہوی کپور 7 مارچ 1997 کو اداکارہ سری دیوی اور پروڈیوسر بونی کپور کے ہاں پیدا ہوئی۔<ref>"Janhvi Kapoor". Times of India. Retrieved 29 July 2019.</ref><ref>"Janhvi Kapoor shares a throwback picture of Boney Kapoor and late Sridevi". Business Standard. June 2, 2019.</ref>اس کی ایک چھوٹی بہن خوشی ہے اور دو سوتیلے بہن بھائی اداکار ارجن کپور اور انشولا کپور ہیں۔ <ref>"Arjun Kapoor, Khushi, Anshula come together for father Boney Kapoor at Maidaan mahurat ceremony. See pics". Hindustan Times. August 22, 2019.</ref>جانہوی کپور اداکار انیل کپور اور سنجے کپور کی بھتیجی ہے۔ جانہوی نے دھیرو بھائی امبانی انٹرنیشنل اسکول ممبئی سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔فلمی دنیا میں قدم رکھنے سے پہلے جانہوی نے امریکا کے شہر کیلیفورنیا کے لی سٹراسبرگ تھیٹر اینڈ فلم انسٹی ٹیوٹ سے اداکاری کی تربیت حاصل کی۔<ref>"Janhvi Kapoor". Times of India. Retrieved 29 July 2019</ref>