"جامعہ ایمانیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''جامعہءایمانیہ''' جس کاپورانام مجمع العلوم جامعہء ایمانیہ ہے یہ برّ صغیر ھند و پاک کا قديم ترين شیعہ دینی مدرسہ ہے جس کاقیام اعلٰی دینی تعلیم نيز اسلامی حقایق و معارف کی ترويج واشاعث کی غرض سے دسمبر 1866 مطابق 1283 ہجری مین سرزمين بنارس، ھند پر عمل ميں آيا تھا،اس کے بانی و واقف بنارس کے معروف زميندار مولوی خورشيد علی خان مرحوم تھےجنھون نے اسے بنارس کے قاضی القضاة مولانا قاضی بندہ علی خان مرحوم کی تجويز اور فرمایش پر قایم کیا تھا اور اپنی جایداد وقف تھی،مدرسہ کے لیۓ شہر مين زمين قاضی بندہ علی مرحوم نے فراہم کی تھی اوراس کی عمارت کی تعمیر کا کام بھی انھین کی نگرانی مين1870 مطابق1287 ھجری مین تکمیل پايا تھا، جامعہء ایمانیہ نے اپنے قيام سے اب تک 145 برس کے طويل عرصے مین کثیر تعداد مین علماء،خطباء،مبلغین،مصنفین اور با صلاحیت مدرسین و اساثذہ پیدا کیۓہين اور نہایت وسيع پیمانےپر گرانقدر دینی و قومی خدمات انجام دی ہین جن کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور یہ ادارہ اس وقت مولانا سيد محمدحسینی کے زير قیادت و سرپرستی مزيد ترقی و کمال کی جانب گامزن ہے۔
جامعہء ایمانیہ
 
 
جامعہءایمانیہ جس کاپورانام مجمع العلوم جامعہء ایمانیہ ہے یہ برّ صغیر ھند و پاک کا قديم ترين شیعہ دینی مدرسہ ہے جس کاقیام اعلٰی
[[زمرہ:ہندوستان]]
دینی تعلیم نيز اسلامی حقایق و معارف کی ترويج واشاعث کی غرض سے دسمبر 1866 مطابق 1283 ہجری مین سرزمين بنارس، ھند پر عمل
مين آيا تھا،اس کے بانی و واقف بنارس کے معروف زميندار مولوی خورشيد علی خان مرحوم تھےجنھون نے اسے بنارس کے قاضی القضاة مولانا
قاضی بندہ علی خان مرحوم کی تجويز اور فرمایش پر قایم کیا تھا اور اپنی جایداد وقف تھی،مدرسہ کے لیۓ شہر مين زمين قاضی بندہ علی مرحوم
نے فراہم کی تھی اوراس کی عمارت کی تعمیر کا کام بھی انھین کی نگرانی مين1870 مطابق1287 ھجری مین تکمیل پايا تھا، جامعہء ایمانیہ
نے اپنے قيام سے اب تک 145 برس کے طويل عرصے مین کثیر تعداد مین علماء،خطباء،مبلغین،مصنفین اور با صلاحیت مدرسین و اساثذہ
پیدا کیۓہين اور نہایت وسيع پیمانےپر گرانقدر دینی و قومی خدمات انجام دی ہین جن کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور یہ ادارہ اس وقت مولانا
سيد محمدحسینی کے زير قیادت و سرپرستی مزيد ترقی و کمال کی جانب گامزن ہے •