"نظام حیدرآباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Hyderabad_Coat_of_ArmsHyderabad Coat of Arms.jpg|تصغیر|250px|نظام حیدرآباد کا نشان]]
 
نظام الملک حیدرآباد جنہیں عموماً نظام حیدرآباد کے نام سے جانا جاتا تھا، [[1724ء]] سے [[1948ء]] تک قائم [[مملکت آصفیہ|ریاست حیدرآباد]] کے حاکموں کو کہا جاتا تھا۔ یہ خطاب [[مملکت آصفیہ]] کے حکمرانوں کے لیے استعمال ہوتا تھا۔ [[سطح مرتفع دکن]] میں یہ حکومت [[مغلیہ سلطنت|مغلوں]] کے زیر اثر مقامی نواب [[نظام الملک آصف جاہ اول|میر قمر الدین صدیقی]] نے قائم کی تھی جنہوں نے 1724ء میں آصف جاہ کا لقب اختیار کیا اور خود مختار ہو گئے۔ یہ [[1707ء]] میں [[اورنگزیب عالمگیر]] کے انتقال کے بعد تیموری سلطنت کو پہنچنے والا بہت بڑا دھچکا تھا۔
سطر 5:
[[1798ء]] کے بعد سے ریاست حیدرآباد [[برطانوی راج|برطانوی ہند]] کے زیر اثر ریاستوں میں سے ایک تھی تاہم نظام داخلی امور خود حل کرتا تھا۔
 
[[1947ء]] میں [[تقسیم ہند]] تک دو صدیوں میں سات نظاموں نے حیدرآباد پر حکومت کی۔ تقریباتقریباً یہ تمام ہی آصف جاہی حکمران ادب، فن، طرز تعمیر، ثقافت، زیورات و جواہر کے بہت بڑے سرپرست و دلدادہ تھے۔
 
نظام حیدرآباد کی یہ حکومت [[17 ستمبر]] [[1948ء]] کو بھارت کی عسکری مہم کے خاتمے تک قائم رہی۔ اس کے نتیجے میں نظام کو بھارتی افواج کے سامنے ہتھیار ڈالنے پڑے۔ [[اقوام متحدہ]] اور [[لندن]] میں حکومت برطانیہ کو بھیجے گئے وفد میں تاخیر کے باعث بھارت کی سرزمین پر اس آزاد ریاست کا وجود ختم ہو گیا۔ ابتدائی طور پر اسے ہندی اتحاد میں شامل کیا گیا اور [[1956ء]] میں لسانی بنیادوں پر توڑ کر پڑوسی ریاستوں آندھرا پردیش، کرناٹک اور مہاراشٹر میں تقسیم کر کے ختم کر دیا گیا۔
 
== حیدراباد ==
حیدراباد ہندستان کی سب سے امیر اور بڑی ریاست تھی۔ اس کا کل رقبہ 82,698 مربع میل یعنی 214,190 مربع کلو میٹر تھا جس میں تقریباً 16.34 لوگ آباد تھے (بلحاظ 1941ء مردم شماری)۔ حیدراباد میں تقریباً 85 فیصد [[ہندو]] آباد تھے۔ ریاست حیدراباد کی اپنی فوج، فضائیہ، ٹیلی مواصلاتی نطام، ریل،ڈاک، کرنسی اور ریڈیو نشر و اشاعت کا انتظام تھا۔ حکومتی انتظام و انصرام، پولس اور فوج کی ہندووں کی بھی نمائندگی تھی۔{{Sfn|Smith|1950|pp=29–30}}
 
== فہرست نظامین حیدرآباد ==
سطر 19 ⟵ 22:
! width=8% | تاریخ وفات
|-
| [[فائل:Asaf_Jah_IAsaf Jah I,_Nizam_of_Hyderabad Nizam of Hyderabad.jpg|100px|center]]
| align="center"| '''نظام الملک، آصف جاہ اول'''
| align="center"| '''میر قمر الدین خان'''
سطر 45 ⟵ 48:
| align="center"| 24 نومبر 1718ء
| align="center"| 13 فروری 1751ء
| align="center"| 8 جولائی 1762ء<br />(''برطرف کیا گیا'')
| align="center"| 16 ستمبر 1763ء
|-
سطر 88 ⟵ 91:
| align="center"| 6 اپریل 1886ء
| align="center"| 29 اگست 1911ء
| align="center"| 17 ستمبر 1948ء<br />(''برطرف کیا گیا'')
| align="center"| 24 فروری 1967
|}