"نظام حیدرآباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
حیدراباد ہندستان کی سب سے امیر اور بڑی ریاست تھی۔ اس کا کل رقبہ 82,698 مربع میل یعنی 214,190 مربع کلو میٹر تھا جس میں تقریباً 16.34 لوگ آباد تھے (بلحاظ 1941ء مردم شماری)۔ حیدراباد میں تقریباً 85 فیصد [[ہندو]] آباد تھے۔ ریاست حیدراباد کی اپنی فوج، فضائیہ، ٹیلی مواصلاتی نطام، ریل،ڈاک، کرنسی اور ریڈیو نشر و اشاعت کا انتظام تھا۔ حکومتی انتظام و انصرام، پولس اور فوج کی ہندووں کی بھی نمائندگی تھی۔{{Sfn|Smith|1950|pp=29–30}}
 
== تاریخ ==
=== نام ===
نظام [[اردو]] زبان کا لفظ ہے اور اردو زبان میں یہ لفظ [[عربی زبان]] سے آیا ہے جس کے معنی انتظام و انصرام کے ہیں۔<ref>{{cite web|title=Nizam|url=https://en.oxforddictionaries.com/definition/nizam|publisher=[[OxfordDictionaries.com]]|accessdate=11 Februaryفروری 2 018}}</ref> پہلی دفعہ ''نظام الملک'' خطاب کا استعمال 1960ء میں ہوا جس مے معنی ملک کا انتظام کرنے والا ہے۔
 
 
== نسب ==
[[سر روپر لیتھ برج]] نے اپنی کتاب ''دی گولڈن بک آف انڈیا'' (1893ء) میں لکھا ہیکہ نظام کا سلسلہ نسب پہلے [[خلافت راشدہ|خلیفہ راشد]] [[ابوبکر صدیق]] سے ملتا ہے۔<ref name="Roper">{{cite book|chapter=Hyderabad|chapter-url=https://books.google.ae/books?id=7iOsNUZ2MXgC&|title=The Golden Book of India|last=Lethbridge|first=Roper|page=179|year=1893|isbn=9788187879541|publisher=Aakar Books|accessdate=11 فروری 2018}}</ref> نطام حیداراباد کا خاندان [[سمر قند]] کے ترکمانی بزرگ [[عابد خان]] کی اولادیں ہیں جن کا سلسلہ نسب مشہور [[تصوف|صوفی]] [[ابوحفص شہاب الدین سہروردی]] سے ملتا ہے۔
 
== فہرست نظامین حیدرآباد ==