"نظام حیدرآباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 17:
 
== نسب اور آمد ==
[[سر روپر لیتھ برج]] نے اپنی کتاب ''دی گولڈن بک آف انڈیا'' (1893ء) میں لکھا ہیکہ نظام کا سلسلہ نسب پہلے [[خلافت راشدہ|خلیفہ راشد]] [[ابوبکر صدیق]] سے ملتا ہے۔<ref name="Roper">{{cite book|chapter=Hyderabad|chapter-url=https://books.google.ae/books?id=7iOsNUZ2MXgC&|title=The Golden Book of India|last=Lethbridge|first=Roper|page=179|year=1893|isbn=9788187879541|publisher=Aakar Books|accessdate=11 فروری 2018}}</ref> نطام حیداراباد کا خاندان [[سمر قند]] کے ترکمانی بزرگ [[عابد خان]] کی اولادیں ہیں جن کا سلسلہ نسب مشہور [[تصوف|صوفی]] [[ابوحفص شہاب الدین سہروردی]] سے ملتا ہے۔ اپنے سفر [[حج]] کے دوران میں عابد خان دکن میں قیام پذیر ہوئے جہاں وہ نوجوان شاہزادہ [[اورنگزیب عالمگیر]] سے ملے جو اس وقت دکن کے گورنر تھے۔ 1657ء-58ء کی جنگ میں عابد خان اورنگزیب کے شانہ بشانہ لڑے ۔ اورنگزیب کو وہ بہت بھائے اور انہیں اپنا قریبی بنا لیا۔ ان کے بیٹے کی شادی شاہی وزیر اعظم سعد اللہ خان کی بیٹی صفیہ خانم سے ہوئی۔ زوجین سے میر قمرالدین پیدا ہوئے جو آگے چل [[نظام الملک آصف جاہ اول]] بنے۔ {{Sfn|Faruqui, At Empire's End|2013|p=3–4}}
 
== فہرست نظامین حیدرآباد ==