"ساہتیہ اکیڈمی اعزاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ساہتیہ اکیڈمی اعزاز''' {{دیگر نام|انگریزی=Sahitya Akademi Award}} [[بھارت]] میں دیا جانے والا ایک ادبی اعزاز ہے جسے [[ساہتیہ اکیڈمی]] اور انڈیا نیشنل اکیڈمی ٓف لیٹرس کی طرف سے دیا جاتا ہے۔ یہ اعزاز [[آئین ہند]] کی آٹھویں فہرست بند میں مذکور 22 سرکاری زبانوں کے علاوہ [[ہندوستانی انگریزی]] اور [[راجستھانی زبان]] میں شائع ہونے والے ادبی فن پاروں میں منتخب فن پارے کے خالق کو دیا جاتا ہے۔<ref>{{Cite web|url=http://sahitya-akademi.gov.in/sahitya-akademi/aboutus/about.jsp|title=۔.:: Welcome to Sahitya Akademi – About us ::۔.|website=sahitya-akademi.gov.in|access-date=2017-03-31}}</ref> [[ساہتیہ اکیڈمی]] کا دفتر [[نئی دہلی]] میں ہے۔<ref name=offisite>{{cite web|url=http://sahitya-akademi.gov.in/sahitya-akademi/awards/akademi_awards.jsp|publisher=National Academy of Letters|accessdate=23 دسمبر 2013|title=Akademi Awards}}</ref>

ساہتیہ اکیڈمی اعزاز کا آغاز 1954ء میں ہوا تھا۔ اس میں ایک تختی اور ₹ 1,00,000 نقد دیے جاتے ہیں۔<ref>[http://www.hindu.com/2009/12/24/stories/2009122462072200.htm The Hindu. Article on the Awards for 2009]</ref>