"ساہتیہ اکیڈمی اعزاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ساہتیہ اکیڈمی اعزاز''' {{دیگر نام|انگریزی=Sahitya Akademi Award}} [[بھارت]] میں دیا جانے والا ایک ادبی اعزاز ہے جسے [[ساہتیہ اکیڈمی]] اور انڈیا نیشنل اکیڈمی ٓف لیٹرس کی طرف سے دیا جاتا ہے۔ یہ اعزاز [[آئین ہند]] کی آٹھویں فہرست بند میں مذکور 22 سرکاری زبانوں کے علاوہ [[ہندوستانی انگریزی]] اور [[راجستھانی زبان]] میں شائع ہونے والے ادبی فن پاروں میں منتخب فن پارے کے خالق کو دیا جاتا ہے۔<ref>{{Cite web|url=http://sahitya-akademi.gov.in/sahitya-akademi/aboutus/about.jsp|title=۔.:: Welcome to Sahitya Akademi – About us ::۔.|website=sahitya-akademi.gov.in|access-date=2017-03-31}}</ref> [[ساہتیہ اکیڈمی]] کا دفتر [[نئی دہلی]] میں ہے۔<ref name=offisite>{{cite web|url=http://sahitya-akademi.gov.in/sahitya-akademi/awards/akademi_awards.jsp|publisher=National Academy of Letters|accessdate=23 دسمبر 2013|title=Akademi Awards}}</ref>
 
ساہتیہ اکیڈمی اعزاز کا آغاز 1954ء میں ہوا تھا۔ اس میں ایک تختی اور ₹ 1,00,000 نقد دیے جاتے ہیں۔<ref>[http://www.hindu.com/2009/12/24/stories/2009122462072200.htm The Hindu. Article on the Awards for 2009]</ref> اس اعزاز کا مقصد بھارت میں اچھے لکھاریوں کی پہچان کرنا، ان کی حوصلہ افزائی کرنا اور نئے رجحانات کی شناخت کرنا ہے۔ اعزاز میں دی جانے تختی کو مشہور فلم ساز [[ستیہ جیت رائے]] نے ڈیزائن کیا ہے۔<ref>{{cite journal|last1=Coppola|first1=Carlo|title=The Sahitya Akademi Awards, 1967|journal=Mahfil|date=1968|volume=5|issue=1|page=|pages=9–26}}</ref> اس سے قبل ماربل سے بنی تختی دی جاتی تھی مگر وزن کی وجہ سے اسے ترک کرنا پڑا۔