"ساہتیہ اکیڈمی اعزاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8:
=== بھاشا سمان ===
یہ اعزاز مذکورہ 24 زبانوں کے علاوہ ہندوستانی زبانوں میں نمایاں کارکردگی کرنے والے لکھاریوں کو دیا جاتا ہے۔ اسی طرح کلاسیکی اور عہد وسطی کے ادب میں کارہائے نمایاں انجام دینے والوں کے بھی اس اعزاز سے نوازا جاتا ہے۔ ساہتیہ اکیڈمی اعزاز کی طرح بھاشا شمان میں بھی ایک تختی اور 1,00,000 روہئے نقد دیے جاتے ہیں۔ یہ اس کا آغاز 1996ء میں ہوا تھا اور یہ لکھاری، اسکالر، مصنفین، مؤلفین، جمع کرنے والوں، پرفارم کرنے والوں اور مترجمین کو دیا جاتا ہے اور کسی خاص زبان میں کوئی نمایاں کام انجام دیتے ہیں۔ پہلا بھاشا سمان [[بھوجپوری زبان]] کے دھریکشن مشرا کو دیا گیا تھا۔ ہماچلی زبان (پہری زبان) کے لئے بنسی رام شرما اور ایم آر ٹھاکر کو ملا تھا۔ کے جتھپا رائے اور مندرا کیشو کو [[تولو زبان]] کے لئے اور چندر کانت مورا سنگھ کو [[کوکبوروک زبان]] کے لئے ملا تھا۔
 
اس کا آغاز 1989ء میں اس وقت کے [[وزیر اعظم بھارت]] [[نرسمہا راؤ]] کے ایما پر ہوا تھا۔
 
=== ترجمہ اعزاز ===