"ساہتیہ اکیڈمی اعزاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 33:
یہ ساہتیہ اکیڈمی کا دوسرا برا اعزاز ہے۔
=== بھاشا سمان ===
یہ اعزاز مذکورہ 24 زبانوں کے علاوہ ہندوستانی زبانوں میں نمایاں کارکردگی کرنے والے لکھاریوں کو دیا جاتا ہے۔ اسی طرح کلاسیکی اور عہد وسطی کے ادب میں کارہائے نمایاں انجام دینے والوں کے بھی اس اعزاز سے نوازا جاتا ہے۔ ساہتیہ اکیڈمی اعزاز کی طرح بھاشا شمان میں بھی ایک تختی اور 1,00,000 روہئے نقد دیے جاتے ہیں۔ یہ اس کا آغاز 1996ء میں ہوا تھا اور یہ لکھاری، اسکالر، مصنفین، مؤلفین، جمع کرنے والوں، پرفارم کرنے والوں اور مترجمین کو دیا جاتا ہے اور کسی خاص زبان میں کوئی نمایاں کام انجام دیتے ہیں۔ پہلا بھاشا سمان [[بھوجپوری زبان]] کے دھریکشن مشرا کو دیا گیا تھا۔ ہماچلی زبان (پہری زبان) کے لئےلیے بنسی رام شرما اور ایم آر ٹھاکر کو ملا تھا۔ کے جتھپا رائے اور مندرا کیشو کو [[تولو زبان]] کے لئےلیے اور چندر کانت مورا سنگھ کو [[کوکبوروک زبان]] کے لئےلیے ملا تھا۔
 
=== ترجمہ اعزاز ===
سطر 39:
 
=== آنند گوسوامی فیلو شپ ===
یہ اعزاز [[آنند گو کمار سوامی ]] کے نام پر دیا جاتا ہے۔ اس کا آغاز 1996ء یں ہوا اور [[ایشیا]] کے ان صاحب قلم ادیبوں کو دیا جاتا ہے جنہوں نے بھارت میں 3 تا 12 ماہ گزارے ہوں اور یہاں ادبی خدمت کی ہو۔
 
=== پریم چند فیلوشپ ===
[[ہندی زبان]] اور [[اردو]] کے مصنف [[پریم چند]] کے نام پر دیا جانے والا یہ اعزاز 2005ء سے دیا جا رہا ہے اور [[جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم]] کے باشندوں کو ادب کی خدمت کے لئےلیے دیا جاتا ہے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}