"عمران اشرف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
اضافہ مزید دیکھیے
سطر 4:
== حالات زندگی ==
عمران اشرف 11 ستمبر 1982ء کو [[صوبہ خیبر پختونخوا]] کے تاریخی شہر [[پشاور]] میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز [[2011ء]] میں کیا۔ نورِ نظر، باندی، وفا کیسی کہاں کا عشق، آبرو، شہرِ اجنبی، میرے مہرباں، چنگاری، [[دل لگی]]، الف اللہ اور انسان، دل موم کا دیا، تعبیر، میری ماں، میرے مہربان، [[آبرو (سیریل)|آبرو]]، صدقے تمہارے، [[گل رعنا]]، دولہا مل گیا، شہرناز، عشق نچایا، فالتو لڑکی، جھوٹ، بد گمان، [[کتنی گرہیں باقی ہيں]]، خدا میرا بھی ہے، دلِ جانم، لشکارہ، سسکیاں، دل کا کیا ہوا، [[میری ماں (پاکستانی ٹی وی سیریز)|میری ماں]]، جال، انکار اور رانجھا رانجھا کر دی سمیت کئی سیریلز میں وہ اپنی عمدہ اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔ عمران اشرف کو ایوارڈز شوز کی مختلف کیٹگریز کے لیے بھی نامزد کیا گیا۔ ڈراما دل لگی اور گل رعنا کے لیے بہترین سپورٹنگ رول کے ایوارڈز بھی مل چکے ہیں۔ ان کا ایک کردار '''بھولا''' انہیں شہرت کی بلندیوں تک لے گیا۔ آج کل [[جیو انٹرٹینمینٹ]] سے شروع ہونے والے سیریل '''کہیں دیپ جلے''' میں مرکزی کرادار ادا کر رہے ہیں۔<ref>انٹرویو : محمد ناصر، مشمولہ: [[روزنامہ جنگ]] کراچی، 15 اکتوبر 2019ء، صفحہ 5 فن و فنکار</ref> انہوں نے ہم ٹی وی کے ایک سیریل تعبیر کے لیے اسکرپٹ بھی تحریر کیا ہے جو آج کل آن ائیر ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* * {{IMDb name|7175563}}
* [http://www.arydigital.tv/viewers-choice-award-2016/ ویوورز چوائس ایوارڈ 2016ء، اے آر وائی ڈیجیٹل]
 
== حوالہ جات ==