"برطانوی نشریاتی ادارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← پڑ گیا، کر دیا؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
[[فائل:BBC.svg|تصغیر|بی بی سی کا [[شارہ]]]]
برطانوی نشریاتی ادارہ {{دیگر نام|انگریزی= British Broadcasting Corporation}} المعروف [[برطانوی نشریاتی ادارہ|بی بی سی]] (BBC) سامعین و ناظرین کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا نشریاتی ادارہ ہے جس کے صرف [[برطانیہ]] میں ملازمین کی تعداد 26 ہزار ہے اور اس کا سالانہ میزانیہ 4 ارب [[برطانوی پاؤنڈ]] (7.9 ارب [[امریکی ڈالر]]) سے زیادہ ہے۔
 
[[1922ء]] میں برٹش براڈکاسٹنگ کمپنی لمیٹڈ کے قائم کردہ اس ادارے کو بعد ازاں شاہی پروانہ جاری کیا گیا اور [[1927ء]] میں یہ ریاست کی ملکیت بن گیا۔ ادارہ [[بعید نُما|ٹیلی وژن]]، [[مشعہ|ریڈیو]] اور [[انٹرنیٹ]] پر پروگرام اور معلوماتی خدمات پیش کرتا ہے۔ بی بی سی کا ہدف "اطلاعات، علم و تفریح کی فراہمی" ہے۔
 
ادارہ [[بی بی سی ٹرسٹ]] کے زیر انتظام چلایا جاتا ہے اور اپنے منشور کے مطابق "سیاسی و اشتہاری اثرات سے آزاد ہے اور صرف اپنے ناظرین و سامعین کو ملحوظ خاطر رکھتا ہے۔ "
 
ادارہ [[انگریزی زبان|انگریزی]] سمیت دنیا بھر کی 33 زبانوں میں پروگرام نشر کرتا ہے جن میں [[اردو]] بھی شامل ہے۔ اردو میں بی بی سی ریڈیو کی نشریات کے علاوہ ایک ویب سائٹ بھی شامل ہے جو تحریری اردو کی اولین ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔
== تاریخ ==
=== 1920ء تا 1922ء-ابتدا ===
جون 1920ء کو کمپنی کا پہلا پروگرام [[مارکونی وائرلیس ٹیلیگراف کمپنی]] سے نشر کیا گیا۔ اس پروگرام کو [[ڈیلی میل]] کے [[لارڈ نارتھ کلف]] نے مالی تعاود دیا تھا۔ یہ نشریہ عوام کو خوب بھایا اور برطانیہ کی ریڈیو کی تاریخ میں اہم موڑ ثابت ہوا۔
 
=== 1923ء تا 1926ء-نجی کمپنی سے عوامی کمپنی ===
1923ء آتے آتے کمپنی کو بے پناہ مقبولیت ملی مگر مالی انتظام کچھ سست پڑگیاپڑ گیا کیونکہ مقابلے کی کمپنیوں نے غیر لائسنس شدہ مواد نشر کرنا شروع کردیا۔کر دیا۔
 
== ایلیمینٹری اسکول ==