"انورٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
===آن گرڈ===
آن گرڈ انورٹر کو گرڈ ٹائی (grid tie) بھی کہتے ہیں۔ اس انورٹر کا استعمال کنندہ اپنے سولر پینیل سے بنائی اپنی بجلی خود بھی استعمال کرتا ہے اور فالتو بجلی اپنے علاقے کی بجلی کی کمپنی کو فروخت بھی کر دیتا ہے۔ رات کو جب سولر پینیل کام نہیں کرتے اور انورٹر بجلی مہیا نہیں کر سکتا تو بجلی کی کمپنی اُسے بجلی فراہم کرتی ہے۔ اسی وجہ سے اس انورٹر کے استعمال کرنے والے کو کسی بھی بیٹری کی ضرورت نہیں ہوتی۔ لیکن اگر رات کو بجلی فیل ہو جائے تو اندھیرا ہو جاتا ہے۔<br>
ایسے انورٹر استعمال کرنے کے لیے ضروری ہے کہ بجلی کی کمپنی اسے دوطرفہ (bidirectional) میٹر فراہم کرے (جسے نیٹ میٹر بھی کہتے ہیں) تاکہ حساب رکھا جا سکے کہ صارف نے دن کے وقت کتنی بجلی کمپنی کو دی اور دن یا رات کو کتنی بجلی کمپنی سے خریدی۔ جبکراچی صارفمیں KE (کراچی الیکٹرک) کی بنائیجانب بجلیسے کمپنیلگائے کوجانے فراہموالے نیٹ میٹروں میں موبائل فون کی جاتیطرح ہےsim تولگی دوطرفہہوتی میٹرہے اُلٹاجو چلتاہر ہے۔مہینے ایسےخودبخود انورٹرریڈنگ بجلیمتعلقہ کادفتر بلبھیج کمدیتی کرنےہے کےیعنی لیےایسے سولرمیٹروں پینیلکو کےمیٹر ساتھریڈر لگائےآ کر جاتےنہیں ہیں۔پڑھتے۔<br>
ایسے انورٹر بجلی کا بل کم کرنے کے لیے سولر پینیل کے ساتھ لگائے جاتے ہیں۔<br>
عام طور پر آف گرڈ انورٹر کی آوٹ پُٹ تھری فیز ہوتی ہے۔