"ٹھگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 50:
* تسمہ بازی کا طریقے فیتہ دہرا کر کے لپیٹ لیا جاتا تھا اور ماہرے یہ ہوتی تھی کہ لپٹے ہوئے فیتہ میں سلاخ اس طرح پڑوتے کہ اگر فیتہ کو کھولا جائے تو سلاخ بیچ میں آجائے اور سرا چھوڑے بغیر سلاخ نہ نکلے ۔ یہ تسمہ باز ٹھگ منگھ پونیا ٹھگوں کی طرح سے ہوتے تھے ۔ ان کے ٹھگنے کا طریقہ ایک ہی نہیں ہوتا تھا بلکہ کافی نئے نئے طریقوں سے لوگوں کو ٹھگانے لگاتے تھے ۔ جنرل ہروی نے منگھ پونیا کے ٹھگوں کے سات طریقہ ریکارڈ میں لکھے ہیں جو راجپوتانہ میں راءج تھے ۔ 1803ء میں کانپور کی برطانوی رجمنٹ میں ایک گریگ سپاہی نے تین اور سپاہیوں کو تسمہ بازی کا طریقہ سکھایا اور یہ شخص یورپین تسمہ بازوں کا سرغنہ بن گیا تھا ۔ یہ سپاہی چھٹی لے کر لوگوں کو لوٹا کرتے تھے اور چھٹی ختم ہونے پر واپس رجمنٹ میں آجاتے تھے ۔
 
* یہ مجرمانہ پیشہ کسی خاص طبقہ یا مذہب کے لیے مخصوص نہیں تھا ۔ بلکہ ہزاروں افراد جو اس پیشہ سے منسلک تھے ان میں ہر مذہب ، فرقہ اور طبقہ کے لوگ شامل ہوتے تھے اور اس پیشہ میں برصغیر کے کونے کونے سے نئے لوگ بھی شامل ہوتے تھے ۔ 1877ء میں آگرہ کے کہاروں کے ایک گروہ نے ٹھگی کا پیشہ اختیار کر لیا ۔ اس گروہ میں عادی اور نئے دونوں طرح کے لوگ شامل تھے یہ لوگ کھانا پکانا jچانتےچانتے تھے اور سڑکوں پر سوتے تھے ۔ جس وجہ سے انجام مسافر ان کے پنجے میں پھنس جاتا تھا ۔
 
* یہ ٹھگ عام مسافروں کی طرح سڑکوں پر سفر کرتے تھے اور ان میں اور دوسرے مسافروں میں کوئی فرق نہیں ہوتا تھا ۔ یہ روپ بدلنے کے ماہر اور کئی طرح کے بھیس بدلتے تھے کہ ان پر کسی قسم کا کوئی شبہ نہیں ہوتا تھا ۔ یہ جب اپنی مہم کے لیے جب سفر کرتے تو علحیدہ علحیدہ بھی اور تین یا چار چار کی ٹولیوں میں بھی ہوتے تھے ۔ اس طرح یہ سب ایک ساتھ ٹولیاں بنا کر نہیں چلتے تھے ۔ ان میں شکار کی قبر کھودنے والے آگے ہوتے تھے ۔ اس طرح راہ میں ملنے والے فقیر یا مسافر بظاہر اجنبی ہوتے مگر ان ہی کے ساتھی ہوتے تھے جو آپس میں مختلف اطلاعات کا تبادلہ یا احکامات وغیرہ دیا کرتے تھے ۔ یہ گفتگو اور اشارے صرف ایک ہی ٹھگ سمجھ سکتا تھا ۔ یہ گفتگو کچھ اس طرح کی ہوتی تھی ، مثلاً قبر کھود لو یا قبر کھود چکی ہے ، خطرہ ہے اور لوگ آ رہے ہیں ۔ ان میں موٹی آسامی ہے ۔ اس طرح ان کا آپس میں گفتگو ہوتی رہتی تھی اور شکار کو اس کا پتہ ہی چلتا تھا ۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ٹھگ»