"ٹھگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← نشو و نما؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 94:
ان عدالتوں کے مجسٹریٹ اور کیس کی پیروی کرنے والے نہایت ذہین اور محنتی انگریز تھے اور وہ یہ کام اعزازی طور پر کرتے تھے ۔ چنانچہ ان کی محنت اور کوششوں کا یہ نتیجہ نکلا کہ 1826ء تا 185ء کے دوران ٹھگی کے جرم میں 1562 ملزموں پر مقدمات چلائے گئے ۔ ان میں سے 1404 افراد کو پھانسی یا عمر قید کی سزا دی گئی ۔ کچھ ٹھگوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے دوسو سے زیادہ قتل کیے ۔ ایک ٹھگ نے بتایا اس نے 1719 افراد کو قتل کیا ۔ جو ٹھگ وعدہ معاف گواہ بنے ان کی جان بخشی کئی گئی اور انہیں جبلپور کی اسپیشل جیل میں مع ان کے خاندانوں کے نظر بند کیا گیا ۔ انہیں دری ، قالین اور دوسرے کاموں کی مشقت میں لگایا گیا ۔ ان کی مشقت کے لیے ایک کارخانہ کرنل سلیمن اور کیپٹن چارلیس براوَن کی کوششوں سے 1838ء میں قائم کیا گیا ۔ یہاں تک برصغیر سے اس جرم کا مکمل صدبات ہو گیا اور 1904 میں محکمہ انسداد ٹھگی کو ٹور دیا گیا ۔
 
== حوالہ جات ==
* تاریخ جرم و سزا ۔ امداد صابری
* برطانوی عہد حکومت ۔ مولوی ذکاء اللہ
* تاریخ جرم و سزا ۔ امداد صابری
* برطانوی حکومت ہند ۔ انڈیسن
* ہند کے سیاسی مسلک کی نشوونشو و نما ۔ جے انڈریسن ، جے صوبہ دار
{{حوالہ جات}}
{{زمرہ کومنز|Thuggee}}
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ٹھگ»