"فیروزآباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11:
 
1802ء میں جنرل لیک اور جنرل ویلاجیلی فیروزآباد پر حملہ کیا۔ برطانوی حکومت کے ابتدا میں فیروزآباد [[ضلع اٹاوہ]] کا حصہ تھا مگر کچھ دنوں کے لئے اسے [[ضلع علی گڑھ]] میں شامل کردیا گیا۔ 1832ء میں ایک نیا ضلع [[سد آباد، بھارت]] بنا تو فیروز آباد اسی کا حصہ ہوگیا۔ 1833ء میں فیروز آباد [[ضلع آگرہ]] کا حصہ بنا۔ 1847ء میں فیروز آباد میں لاکھ کی چوڑیوں کا کارخانہ خوب پھللا پھولا۔
فیروزآباد کئی تحریکوں اور مظاہروں کا بھی گواہ ہے۔ 1929ء میں بابائے قوم [[موہن داس گاندھی]]، 1935ء میں [[خان عبد الغار خان]]، 1937ء میں [[پنڈت جواہر لال نہرو]] اور 1940ء میں [[سبھاش چندر بوس]] نے فیروزآباد کی زیارت کی اورآزادی ہند کی تاریخ میں اس شہر کو ایک روشن باب بنادیا۔
{{ضلع فیروز آباد}}