"اتھرو وید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ہندو متون+زمرہ:وید
سطر 6:
 
اتھرو وید سنہتا بیس ابواب میں منقسم ہے۔ اس میں 730 سوکت اور 6000 منتر ہیں۔ ان میں سے 1200 منتر رگ وید سے جوں کے توں یا کسی تبدیلی کے ساتھ لیے گئے ہیں۔ قدرتاً رگ وید سے لیے گئے منتر دیوتاؤں کی حمدوثنا اور کرم کانڈ سے متعلق ہیں۔ لیکن اتھرو وید کی تعلیم [[کرم کانڈ]] کے مشق پر اس قدر زور نہیں دیتی جس قدر کے زندگی کے نیک و بد، اعلیٰ اور ادنیٰ لوگوں کے اعتقاد اور انکے رحجانات کو ظاہر کرنے میں۔ اس نقطہ نظر سے ایک مورخ کے لیے شاید یہ وید دوسرے تینوں ویدوں سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔ [[پران]]، اتہاس اور مذہبی نظموں وغیرہ کی سب سے پہلی تحریر اس میں ہوئی ہے اور اسی میں پیٹریوں کے سلسلوں کی طرف اشارہ پایا جاتا ہے جو رگ وید کے زمانہ سے بھی زیادہ قدیم ہیں۔
 
[[زمرہ:وید]]
[[زمرہ:ہندو متون]]