"اتھرو وید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''اتھرو وید''' چوتھا [[وید]] ہے، اس میں چھ منتر یا مناجاتی گیت ہیں۔<ref name=lauriepatton38>Laurie Patton (2004)، Veda and Upanishad, in ''The Hindu World'' (Editors: Sushil Mittal and Gene Thursby)، Routledge, {{آئی ایس بی این|0-415215277}}، page 38</ref> یہ سب سے آخری وید ہے یہ نثر و نظم کا مجموعہ ہے، طب، حکمت، جادو ٹونا، بھوت پریت وغیرہ کے موضوعات اس وید کے اہم مشتملات ہیں، علمائے وید کا یہ بھی خیال ہے کہ آریوں اور غیر آریوں کے اختلاط کی وجہ سے کچھ رسوم بھی مختلط ہو گئے ہیں اتھر وید اسی اختلاط کا نتیجہ ہے، اس میں قبل از آریہ عقائد بھی شامل ہیں اور سماج کے عوامی رجحانات کی نمائندگی بھی شامل ہے نیز اس وید کئی لحاظ مذہبی سے مذہبی عقائد کے تحریری و تاریخی شواہد موجود ہیں۔<ref>Carl Olson (2007)، The Many Colors of Hinduism, Rutgers University Press, {{آئی ایس بی این|978-0813540689}}، pages 13-14</ref><ref name=lauriepatton57late>Laurie Patton (1994)، Authority, Anxiety, and Canon: Essays in Vedic Interpretation, State University of New York Press, {{آئی ایس بی این|978-0791419380}}، page 57</ref>
 
==متن==
اس وید کا بہت قدیم نام '''اتھوانگی رسہ''' ہے۔ یہ نام خود اتھرو وید کے پاٹھ میں موجود ہے۔ اس لفظ میں اتھرون اور انگی رس دو قدیم [[رشی]] خاندانوں کے نام ملے جلے ہیں۔ اسی وجہ سے کچھ پنڈتوں کا خیال ہے کہ اس میں پہلا لفظ "اتھرون" دیوتاؤں کے پاک منتروں سے تعلق رکھتا ہے اور دوسرا کچھ جادو ٹونے کے منتروں سے متعلق ہے۔ مدت مدید تک وید صرف تین سمجھے جاتے رہے۔ چار ویدوں کا شمار ایک زمانہ کے بعد شروع ہوا۔ اس لیے یہ قیاس کیا جاتا ہے کہ اتھرو وید دوسرے ویدوں کے مقابلے میں کچھ کم پاکیزگی رکھتا ہے۔ [[دھرم سوتر]]وں اور سمرتیوں میں صاف طور پر اس کا ذکر کچھ زیادہ عزت سے نہیں کیا جاتا۔ یہ صحیح ہے کہ اس وید کا ایک بڑا حصہ [[رگ وید]] سے جوں کا تو لیا گیا ہے۔ لیکن اس کے باقی حصہ میں جادو ٹونا، بھوت پریت، جھار پھونک اور شیطانی کرتوت سے متعلق کئی ایک منتر موجود ہیں۔ یہ صحیح نہیں ہیں کہ اس میں رگ وید کے دیوتاؤں کی حمد و ثنا میں منتر نہ کہے گئے ہوں۔ لیکن زیادہ تر زور ایسے ہی منتروں پر دیا گیا ہے جن کی پاکیزگی پر دھرم شاستروں نے حرف رکھا ہے۔ اسی وجہ سے اتھرو وید کا شمار ایک زمانہ تک ویدوں میں نہیں کیا گیا تھا۔ لیکن [[تیتریہ اپنیشد|تیتریہ]] [[براہمن گرنتھ|براہمن]] اور [[چھاندوگیہ اپنیشد]] کے آخری حصوں میں اس وید کا ذکر کیا گیا ہے۔ پھر بھی اس میں [[پرکشت]]، [[جنمے جے]]، [[کرشن]] وغیرہ کے متعلق معلومات دی گئی ہیں۔ اس لیے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اتھرو وید [[سنہتا]] بھارت کے زمانہ کے بعد کی ہے۔