"تارا شنکر بندوپادھیائے" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[تحریک آزادی ہند]] میں فعالی کے ساتھ شرکت کرنے اور تائید کرنے کی وجہ سے 1930ء میں قید ہوئے لیکن بعد میں پھر رہا کر دیا گیا۔ اس کے بعد انہوں نے اپنی زندگی لکھنے لکھانے کے لئے وقف کردی۔<ref>Sengupta, Subodh Chandra and Bose, Anjali (editors), (1976/1998), ''Samsad Bangali Charitabhidhan'' (Biographical dictionary) Vol I, {{Bn icon}}, Kolkata: Sahitya Samsad, {{آئی ایس بی این|81-85626-65-0}}, p 195</ref> <ref name=MahaswetaDevi77-79/> 1932ء میں ان کی ملاقات [[شانتی نکیتن]] میں [[رابندر ناتھ ٹیگور]] سے ہوئی ان کا پہلا ناول ''چیتلی گھورنی'' تھا جو 1932ء میں ہی شائع ہوا۔
 
 
==گنا بیگم==
ان کا شہرہ آفاق ناول ''گنا بیگم'' ہے جو ثقافتی روایت کے لئے مشہور ہے۔تارا شنکر پورے [[بنگال]] کا سفر کرتا ہے اور اسے بنگالی ہونے پر فخر ہے۔ وہ بنگال کی سیاسی اور سماجی زندگی سے بہت خوش ہے۔ تارا شنکر ایک علاقائی ناول نگار تھے جنہوں نے اس مخصوص علاقہ کو مکمل طریقے سے پیش کیا ہے اور اس سے ٹوٹ کر محبت کی ہے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}