"ملک راج آنند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 14:
}}
 
[[حادث|ناول]] نگار اور [[افسانہ]] نگار۔ ملک راج آنند [[پشاور]] میں پیدا ہوئے۔ [[امرتسر]] میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ انگلستان چلے گئے راج آنند نے انیس سو بیس1920ء کے عشرے میں انگلستان میں لندن اور کیمرج کی یونیورسٹیوں سے تعلیم حاصل کی تھی۔ انہوں نے انیس سو انتیس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور کئی برس تک انگلستان میں رہے۔ ملک راج آنند انیس سو پانچ میں پشاور میں پیدا ہوئے۔ امرتسر میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ انگلستان چلے گئے جہاں وہ اگلے تیس تک قیام پزیر رہے اور اسی دوران میں انہوں نے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران میں انہوں نے بی بی سی میں براڈکاسٹر کے طور پر بھی کام کیا۔
 
انیس سو اڑتالیس اور انیس سو چھیاسٹھ کے دوران میں انہوں نے کئی بھارتی یونیورسٹیوں میں درس و تدریس کے فرائض سر انجام دیے۔ [[جارج آرویل]]، [[ای ایم فوسٹر]] اور [[ہنری ملر]] ان کے ادبی دوستوں میں شامل تھے۔ کہا جاتا ہے کہ وہ مہاتما گاندھی سے بہت متاثر تھے۔