"راجہ بھوج بین الاقوامی ہوائی اڈہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 54:
== توسیع و ترقی ==
رن وے کی پٹی کو 2,744 میٹر یعنی 9,003 فٹ تک طویل کیا گیا تاکہ بڑے طیارے بھی بھوپال میں اتر سکیں۔سب سے پہلی طویل اور براہ راست بین الاقوامی پرواز جس نے اس طیران گاہ سے اڑان بھری وہ سعودیہ ایئرلائن کی چارٹر پرواز تھی جو 23 اکتوبر 2010 کو حج کے لیے عازمین حج کو لیکر سعودی عرب کے شہر جدہ روانہ ہوئی تھی۔
 
سال 2013 میں راجہ بھوج ہوائی اڈہ ریاست کا وہ پہلا ہوائی اڈہ بن گیا جو اپنی ضروریات کی بجلی شمسی توانائی سے پیدا کر رہا تھا۔ 100 کلو واٹ کا شمسی توانائی سے بجلی بنانے والا پلانٹ جون 2013 کو فعال کیا گیا تھا۔ اور اس میں یہ منصوبہ بھی شامل تھا کہ مستقبل میں دو میگا واٹ کا شمسی توانائی والا بجلی کی پیداوار کا نظام بھی لگایا جائیگا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}