"راجہ بھوج بین الاقوامی ہوائی اڈہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مدھیہ پردیش میں ہوائی اڈے+زمرہ:بھوپال کی عمارات و ساخات+زمرہ:بھوپال میں نقل و حمل+زمرہ:بھارت میں دوسری جنگ عظیم کے مقامات |
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی |
||
سطر 1:
{{خانہ معلومات ہوائی اڈا
| name = راجہ بھوج بین الاقوامی ہوائی اڈہ
| image = Raja Bhoj International Airport (BHO) Bhopal India.jpg
| image-width = 250px
سطر 10:
| IATA = BHO
| ICAO = VABP
| type =
| owner = [[Madhya Pradesh Government]]
| operator = [[Airports Authority of India]]
سطر 40:
| r2-length-f = 9,022
| r2-length-m = 2,750
| r2-surface =
| stat-year = April 2018 - March 2019
| stat1-header = Passenger movements
سطر 48:
| stat3-header = Cargo tonnage
| stat3-data = 1746 {{increase}} 51.4%
| footnotes =
}}
راجا بھوج ہوائی اڈا (ہندی: राजा भोज विमानक्षेत्र، انگریزی:Raja Bhoj Airport) [[بھارت]] کی ریاست [[مدھیہ پردیش]] کے صدر مقام [[بھوپال]] شہر کا ہوائی اڈا ہے۔ راجا بھوج ہوائی اڈا بھوپال شہر سے پندرہ کلو میٹر (9.3 میل) دور جنوب مغرب کی جانب قومی شاہراہ 12 کے ساتھ گاندھی نگر کے علاقے میں واقع ہے۔ راجا بھوج ہوائی اڈا [[اندور|اِندور]] میں واقع دیوی اہیلیا بائی ہوجکر ہوائی اڈے کے بعد ریاست مدھیہ پردیش کا دوسرا مصروف ترین ہوائی اڈا ہے۔ اس ہوائی اڈے کو دسویں صدی عیسوی میں گزرے پر مار شاہی خاندان کے ایک بادشاہ راجا بھوج کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ راجا بھوج ہوائی اڈا سطح سمندر سے 524 فٹ بلندی پر واقع ہے۔
|