"راجہ بھوج بین الاقوامی ہوائی اڈہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حوالہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← جو
سطر 57:
سال 2013 میں راجا بھوج ہوائی اڈا ریاست کا وہ پہلا ہوائی اڈا بن گیا جو اپنی ضروریات کی بجلی شمسی توانائی سے پیدا کر رہا تھا۔ 100 کلو واٹ کا شمسی توانائی سے بجلی بنانے والا پلانٹ جون 2013 کو فعال کیا گیا تھا۔ اور اس میں یہ منصوبہ بھی شامل تھا کہ مستقبل میں دو میگا واٹ کا شمسی توانائی والا بجلی کی پیداوار کا نظام بھی لگایا جائیگا۔
 
ایک نیا کارگو ہب جو کہ 17 ایکڑ رقبے پر تعمیر کیا جائیگا جس کی تکمیل اور افتتاح اکتوبر 2019 تک متوقع ہے اس سے اس ہوائی اڈے پر سامان کی ترسیل و وصولی میں بہت آسانی پیدا ہوگی۔<ref>{{Cite web|url=https://www.freepressjournal.in/bhopal/bhopal-to-get-air-cargo-services-within-a-month|title=Bhopal to get air cargo services within a month|website=Latest Indian news, Top Breaking headlines, Today Headlines, Top Stories {{!}} Free Press Journal|language=en|access-date=2019-09-18}}</ref>
 
== انٹیگریٹیڈ ٹرمینل ==