"کل یگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

10 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
م (خودکار: درستی ربط از بھگوت پران > بھاگوت پران (بدرخواست صارف:Hammad))
 
== کل یگ کا آغاز ==
[[ہندو مذہبی دستاویزات]] کے مطابق جب [[کرشن]] نے دنیا کو خیرباد کہا تو کل یگ کی ابتدا ہوئی۔ [[گجرات (بھارت)|گجرات]] کے ایک مقام [[بھلکا]] جو [[ویراوال]] میں واقع ہے، پر ایک کتبہ نصب کیا گیا ہے جہاں سے [[کرشن]] نے دنیا کو الوداع کہا۔[[بھگوتبھاگوت پران]] کے مطابق [[کرشن]] نے جب دنیا چھوڑی تو [[دواپر یگ]] انتہا کو پہنچ چکا تھا اور کل یگ کا آغاز ہوا۔<ref>[[بھگوتبھاگوت پران]]: 1.18.6</ref><ref>[[وشنو پران]]: 5.38.8</ref><ref>[[برہما پران]]: 212.8</ref> [[سوریا سدھانت]] کے مطابق یہ واقعہ [[18 فروری]] 3102 قبل مسیح کی نصف شب کے بعد 02:27:30 پر رونما ہوا۔<ref>Matchett, Freda, ''"The Puranas"'', p 139 and Yano, Michio, ''"Calendar, astrology and astronomy"'' in </ref>
 
== موجودہ کل یگ کا زمانہ اور استخراج نظامِ کل یگ ==
 
== کل یگ سے متعلق پیشگوئیاں ==
* مزید دیکھیے: '''[[بھگوتبھاگوت پران]]'''، '''[[وشنو پران]]'''، '''[[برہما پران]]'''، '''[[کلکی پران]]'''، '''[[وشنو]]'''، '''[[کلکی]]'''
[[بھگوتبھاگوت پران]] اور [[کلکی پران]] کے مطابق کل یگ کی پیشگوئیاں یہ ہیں کہ:
* حکمران غیر معقول ہوں گے اور عوام پر مختلف اقسام کے ٹیکس کا نفاذ کریں گے۔
* لوگ اُن مقامات کی طرف ہجرت کریں گے جہاں گندم اور [[جو]] بکثرت پیدا ہوں گے۔
* سیاست میں دین و مذہب کی قید نہیں ہوگی بلکہ سیاست سے دین خارج سمجھا جائے گا۔
* استاد کا احترام پامال کیا جائے گا اور طلبہ استادوں کو زدو کوب کیا کریں گے۔ استادوں کی تضحیک و توہین کی جائے گی۔
* [[برہمن]] کا احترام و عزت مفقود ہو جائے گا، [[کشھتری]] بہادر نہیں ہوں گے اور [[ویش]] اپنے لین دین کے معاملات میں امانتدار نہیں ہوں گے۔ ہندوانہ نظام ذات پات ختم کر دیا جائے گا۔<ref>[[بھگوتبھاگوت پران]]: 2.7.38</ref>
 
== کلکی کی پیشگوئی ==