"اناطولیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,162 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
== تاریخ ==
=== ما قبل تاریخ ===
اناطولیہ میں انسانی زندگی کا آغاز [[قدیم سنگی دور]] میں ہوا۔<ref>{{cite journal |last=Stiner |first=Mary C. |author2=Kuhn, Steven L. |author3= Güleç، Erksin |title=Early Upper Paleolithic shell beads at Üçağızlı Cave I (Turkey): Technology and the socioeconomic context of ornament life-histories |journal=Journal of Human Evolution |volume=64 |issue=5 |pages=380–398 |doi=10.1016/j.jhevol.2013.01.008 |issn=0047-2484 |year=2013 |pmid=23481346}}</ref> [[نیا سنگی دور|جدید سنگی دور]] میں اناطولیہ [[ہند یورپی زبانیں|ہند یورپی زبانوں]] کا وطن تحا۔حالانکہ ماہرین لسانیات ہند یورپی زبانوں کا جائے تخلیق بحر اسود کے علاقے کو بتاتے ہیں۔ البتہ یہ مسلم ہیکہ ہند یورپی زبانوں کی پہلے کی زبان [[اناطولیائی زبان]] اناطولیہ میں 19ویں صدی قبل مسیح سے ہی بولی جاتی رہی ہے اور دونوں زبانوں کا آپس میں کچھ تعلق ضرور ہے۔
تاریخ عالم میں اس خطے کو کافی اہمیت حاصل ہے اور یہ [[يونانی|یونانی]]، [[رومی]]، [[کرد]]، [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی]]، [[سلجوقی سلطنت|سلجوق]] اور [[ترک]] باشندوں کا وطن رہا ہے۔ آج یہاں کا سب سے بڑا نسلی گروہ ترک ہے گو یہ ترکوں کا اصلی وطن نہیں بلکہ [[سلجوقی سلطنت|سلجوق]] اور [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] عہد میں یہ ترکوں کا علاقہ بن گیا۔