"تبادلۂ خیال:صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
میرے خیال میں صفحہ اول پر درج عبارت ″ ویکیپیڈیا ایک آزاد '''بین اللسانی''' دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔″ میں بین اللسانی کی جگہ '''کثیراللسانی''' کا لفظ استعمال ہونا چاہییے
 
کثیر اللسانی اس وجہ سے اکثر اللسانی کے ہم معنی ہے اور اکثر جمع کثرت ہے
مطلب بہت ساری زبانے ماضی حال واستقبال کی زبانوں کو شامل ہے
جبکہ بین اللسانی میں ابھام پایا جاتا ہے اور وہ یہ ہے کہ اس سے مراد ایک زمانہ ہے اور وہ ممکن طور پر حال ہے
یا تینوں زمانوں میں سے کوئی ایک [[صارف:دلشاد بن خورشید بن عبد الباقی|دلشاد بن خورشید بن عبد الباقی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:دلشاد بن خورشید بن عبد الباقی|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/دلشاد بن خورشید بن عبد الباقی|شراکتیں]]) 16:40، 21 اکتوبر 2019ء ([[UTC|م ع و]])
 
== فیس بک اور ٹویٹر گروپ ==