"رابن ہڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
سب سے پہلے رابن ہڈ کے حوالے سے واضح منظوم چودہویں صدی کی شاعری Piers Plowman میں پیش کی گئی تھی، لیکن ابتدائی دور میں ایک بچ جانے والے گیت کی نقول میں اسکا قصہ پندرہویں اور سولہویں صدی کے عشرے کی تاریخ کا بیان کرتی ہے. ان ابتدائی دستاویزات میں رابن ہڈ کی جماعت، عورتوں کا احترام، اسکی تیراندازی کی مہارت، سرکاری احکامات کی پامالی اور خاص طور پر نوٹنگھم کے شیرف سے دشمنی واضح طور پر بیان کی گئی ہے۔ اگرچہ میڈ میرین یا فرائر ٹک تو نہیں لیکن لٹل جان، ملر کا بیٹا اور ول سکارلٹ تمام مشہور کردار اسمیں ظاہر ہیں. یہ بات واضح نہیں ہے کہ ان دونوں کی عدم موجودگی کیوں ہے کیونکہ یہ تو سب جانتے ہیں کہ فرائر ٹک کم سے کم پندرہویں صدی کے بعد سے اس لیجنڈ کا حصہ ہے.
 
مقبول ثقافت میں رابن ہڈ کو عام طور پر بارہویں صدی کے بادشاہ [[رچرڈ شیر دل]] کا حامی سمجھا جاتا ہے۔ رابن نے رچرڈ کےبھائی جس کا نام جان تھا کی ناانصافیوں سے تنگ آکر اسکی حکم عدولی شروع کر دی تھی کیونکہ اس دوران رچرڈ [[تیسری صلیبی جنگ]] میں شریک تھا تو جان نے [[انگلستان]] کی قیادت کا دعوی کر دیا تھا. یہ نظریہ سولہویں صدی میں کچھ مقبول ضرور ہوا لیکن اسے بہت کم علماء کرام کی حمایت حاصل ہوئی تھی.
<gallery>
تصویر:Robin Hood.jpg|رابن ہڈ