"ترچ میر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 21:
 
'''ترچ میر''' [[سلسلہ کوہ ہندوکش]] اور [[چترال]]، [[پاکستان]] کی سب سے اونچی چوٹی ہے سب سے۔ یہ 7708 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] / 25,289 [[فٹ]] بلند ہے۔ یہ چوٹی ضلع [[چترال]] [[خیبر پختونخوا|صوبہ سرحد]] [[پاکستان]] میں واقع ہے۔ اسے سب سے پہلے 1950 میں [[ناروے]] کے مہم جوؤں نے سر کیا۔ اس کا چترالی نام [[پریان زوم]] یعنی پریوں کا پہاڑ ہے۔
 
ضلع چترال میں واقع ’’ترچ میر‘‘ سلسلہ کوہ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی ہے۔ سلسلہ کوہ ہمالیہ و قراقرم سے باہر یہ دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 25289 فٹ ہے۔ اسے سب سے پہلے 21جولائی 1950ء کو ناروے کے مہم جوؤں نے سر کیا۔ اس پہاڑی کو چترال کے بازار سے دیکھا جا سکتا ہے۔ ترچی میر کی جانب سفر کرتے ہوئے آخری گاؤں کا نام ترچی ہے۔ یہاں کے لوگوں کی زبان کھوار ہے۔ یہاںسرد ترین ماہ جنوری میں اوسط درجہ حرارت منفی 17.5 ہوتا ہے جبکہ گرم ترین دو ماہ یعنی جولائی اور اگست میں اوسط درجہ حرارت 6.5 سینٹی گریڈ ہوتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==