"مستدرک حاکم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:دسویں صدی کی عربی کتب+زمرہ:نویں صدی کی عربی کتب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
{{مجموعہ احادیث}}
'''المستدرک علی الصحیحین'''، اہلسنت والجماعت کی ایک مشہور حدیث کی کتاب ہے، اس کتاب کو امام [[حاکم نیشاپوری|ابو عبد اللہ محمد بن عبد اللہ حاکم نیشاپور]]ی نے جمع کیا ہے، اس کتاب میں انھوں نے ان صحیح احادیث کو جمع کیا ہے جو صحیحین (بخاری و مسلم) یا اس میں سے کسی ایک کی شرط پر صحیح ہو اور انھوں نے اپنی صحیح میں نہیں لکھا لیکن اپنی کتاب میں اس کے روایت کی تخریج کی، بعض ایسی احادیث کو بھی جمع کیا جو ان کے اجتہاد کے مطابق صحیح ہیں، لیکن اہلسنت والجماعت کے محدثین کا خیال ہے کہ امام حاکم صحیح کا حکم لگانے میں وسعت پسند ہیں، چانچہ کچھ ضعیف اور موضوع روایات کو بھی شامل کر لیا، امام ذہبی نے اس کتاب کا اختصار اور اس تعلیق مرتب کی ہے۔
المستدرک علی الصحیحین اسے مستدرک بھی کہتے ہیں اہل سنت کے مشہور عالم امام ابو عبد اﷲ محمد بن عبد اﷲ حاکم نیشاپوری[[الحاکم نیشاپوری]] (متوفی [[405ھ]]) کا مرتب کیا ہوا احادیث کا مجموعہ ہے۔ جو الحاکم نیشاپوری نے 72 سال کی عمر میں ترتیب دیا۔ حاکم نیشاپوری کا دعویٰ ہے کہ اس کتاب کی تمام احادیث صحیح بخاری، صحیح مسلم یا دونوں کے معیار کے مطابق حسن اور صحیح احادیث ہیں۔ یہ کتاب [[مستدرک حاکم|المستدرک الحاکم]] کے نام سے مشہور ہے۔<ref> المستدرك على الصحيحين،ناشردارالمعرفۃ بیروت ،1418</ref>
 
کتاب شائع ہو چکی ہے کافی متداول ہے، سب سے مشہور مطبوعہ بیروت کے "دار الکتب العلمیہ" کا ہے جو عبد القادر عطا کی تحقیق کے ساتھ چار حصوں میں شائع ہوا ہے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
92,388

ترامیم