"مستدرک حاکم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{مجموعہ احادیث}}
'''المستدرک علی الصحیحین'''، اہلسنت والجماعت کی ایک مشہور حدیث کی کتاب ہے، اس کتاب کو امام [[حاکم نیشاپوری|ابو عبد اللہ محمد بن عبد اللہ حاکم نیشاپور]]ی نے جمع کیا ہے، اس کتاب میں انھوں نے ان صحیح احادیث کو جمع کیا ہے جو صحیحین (بخاری و مسلم) یا اس میں سے کسی ایک کی شرط پر صحیح ہو اور انھوں نے اپنی صحیح میں نہیں لکھا لیکن اپنی کتاب میں اس کے روایتروات کی تخریج کی، بعض ایسی احادیث کو بھی جمع کیا جو ان کے اجتہاد کے مطابق صحیح ہیں، لیکن اہلسنت والجماعت کے محدثین کا خیال ہے کہ امام حاکم صحیح کا حکم لگانے میں وسعت پسند ہیں، چانچہ کچھ ضعیف اور موضوع روایات کو بھی شامل کر لیا،<ref>"الباحث الحثيث بشرح اختصار علوم الحديث" لإبن كثير</ref> امام ذہبی نے اس کتاب کا اختصار اور اس تعلیق مرتب کی ہے۔
 
کتاب شائع ہو چکی ہے کافی متداول ہے، سب سے مشہور مطبوعہ بیروت کے "دار الکتب العلمیہ" کا ہے جو عبد القادر عطا کی تحقیق کے ساتھ چار حصوں میں شائع ہوا ہے۔