"ڈیوڈ ریکارڈو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
م خودکار: درستی املا ← کے ارکان؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت|}}
'''ڈیوڈ ریکارڈو''' {{دیگر نام|انگریزی=David Ricardo}} (پیدائش: [[18 اپریل]] [[1772ء]] - وفات: [[11 ستمبر]] [[1823ء]]) [[انیسویں صدی]] کا مشہور برطانوی عالمِ معاشیات جس نے علمِ معاشیات کا باقاعدہ مطالعہ کیا اور اسے کلاسیکی شکل دی۔ وہ انگلستان کی پارلیمان کے ممبرارکان بھی رہے۔
 
== حالات زندگی ==
ڈیوڈ ریکارڈو 18 اپریل 1772ء کو [[لندن]]، [[انگلستان]] میں پیدا ہوئے۔<ref name="britannica.com">[https://www.britannica.com/biography/David-Ricardo ڈیوڈ ریکارڈو، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن]</ref> وہ پرتگیزی نژاد سفاردی یہودی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کے والد [[لندن اسٹاک ایکسچینج]] کے ممبرارکان تھے۔ [[1786ء]] میں وہ اپنے والد کے کاروبار میں شریک ہو گئے اور غیر معمولی صلاحیت کا ثبوت دیا۔ مذہبی اختلافات کی وجہ سے وہ اپنے خاندان سے الگ ہو گئے۔ ریکارڈو نے پہلی دفعہ یہ دکھلایا کہ کس طرح قیمتوں کی سطح کا تعلق بینک کرنسی نوٹس سے۔ بینک کرنسی نوٹس میں اضافے سے قیمتیں بڑھتی ہیں۔ اس کا دوسرا اہم کارنامہ ان کی تصنیف '''معاشیات کے اصول اور ٹیکس''' (On the Principles of Political Economy and Taxes) ہے۔ [[1814ء]] میں ریکارڈو کاروبار سے الگ ہو کر پارلیمنٹ کے ممبرارکان بن گئے۔ ریکارڈو کی رائے کا تمام ماہرین معاشیات بڑا احترام کرتے تھے۔<ref>جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-3 سماجی علوم)، [[قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان]]، نئی دہلی،2003ء، ص 304</ref>
 
== وفات ==
سطر 11:
* [http://www.gutenberg.org/ebooks/authors/search/?query=Ricardo,+David ڈیوڈ ریکارڈو، منصوبہ گوٹن برک]
* [https://archive.org/search.php?query=%28%28subject%3A%22Ricardo%2C%20David%22%20OR%20subject%3A%22David%20Ricardo%22%20OR%20creator%3A%22Ricardo%2C%20David%22%20OR%20creator%3A%22David%20Ricardo%22%20OR%20creator%3A%22Ricardo%2C%20D%2E%22%20OR%20title%3A%22David%20Ricardo%22%20OR%20description%3A%22Ricardo%2C%20David%22%20OR%20description%3A%22David%20Ricardo%22%29%20OR%20%28%221772-1823%22%20AND%20Ricardo%29%29%20AND%20%28-mediatype:software%29ڈیوڈ ریکارڈو کی تخلیقات، آرکائیو]
* [https://web.archive.org/web/20070315092648/http://cepa.newschool.edu/het/profiles/ricardo.htm ڈیوڈ ریکارڈو کی سوانح، نیو اسکول یونیورسٹی]
 
== حوالہ جات ==