"قلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Human_heart_with_coronary_arteries_new.png|thumbnail|250px|انسانی قلب، دائیں اذن اور بطن، بایاں اذن اور بطن، مع شریانیں اور وریدیں بھی واضح ہیں]]
'''[https://www.alnajaf.store/2019/10/bm-cardiac-care-to-regulator-of.html قلب]''' (ج: قلوب) جس کو عام الفاظ میں دل کہا جاتا ہے ایک [[عضلات|عضلاتی]] [[عُضو|عضو]] ہے جو تمام جسم میں [[خون]] مضخت (pump) کرتا ہے۔ قلب کی نظمی حرکت (دھڑکن) ایک غیر موقوف (نہ رکنے والی) حرکت ہے جو قـبـل ازپیـدائیش تا دم مـرگ قائم رہتی ہے۔
== تشریح و افعال ==
=== مقام و جہت ===
سطر 6:
 
=== تشریح (اناٹومی) ===
دل ایک خاص قسم کے عضلات سے بنا ہوتا ہے جنکو [[قلبیhttps://www.alnajaf.store/2019/10/bm-cardiac-care-to-regulator-of.html عضلات]] (cardiac muscle) کہتے ہیں، ان قلبی عضلات کا خوردبین سے مشاہدہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ خلیات آپس میں ملے ہوئے یا جڑے ہوئے ہوتے ہیں اور اس طرح تمام خلیات کو ایک ایسا واحد خلیہ تصور کیا جاسکتا ہے کہ جسمیں لاتعداد مرکزے موجود ہوں اسی لیے اسے [[مخلی]] (syncytium) بھی کہاجاتا ہے۔
 
بیرونی جانب دل پر ایک دوہری تہ والی جھلی لپٹی ہوتی ہے جس کو [[التامور]] (pericardium) کہا جاتا ہے۔ التامور کو عام الفاظ میں [[غلاف قلب]] بھی کہتے ہیں۔ اندرونی طور پر دل کا خانہ ایک عضلاتی دیوار کے ذریعہ دو اجواف (خانوں) میں تقسیم ہوتا ہے، ایک دائیاں اور ایک بائیاں خانہ۔ یہ دونوں خانے ایک دوسرے سے مکمل طور پر جدا ہوتے ہیں اور ان کے درمیان کوئی سوراخ یا رابطہ نہیں ہوتا۔ دائیاں خانہ صرف پھیپڑوں میں خون مضخت (پمپ) کرتا ہے اور بائیاں خانہ تمام جسم کو خون مضخت (پمپ) کرتا ہے
سطر 17:
# دل کو اپنے لیے بھی صاف آکسیجن رسیدہ خون کی ضرورت ہوتی ہے جس کو یہ ابھر شریان سے نکلنے والی دو اہم [[تاجی]] (coronary) شریانوں سے حاصل کرلیتا ہے (تـاجـی شریانوں کو تـاجـی اس لیے کہتے ہیں کہ یہ دل کی سطح پر تـاج کی صورت میں لگی ہوتی ہیں)۔
 
=== [https://www.alnajaf.store/2019/10/bm-cardiac-care-to-regulator-of.html دل] کا سکڑنا پھیلنا اور گردش خون ===
''تمام جسم میں آکسیجن رسیدہ اور غیر آکسیجن رسیدہ خون کی گردش کے لیے شکل دیکھیے''
* جیسا کہ اوپر بیان ہوا کہ دل ایک مضخت (پمپ) ہے جو قبل از پیدائیش تا دم مرگ دھڑکتا رہتا ہے اس کی ایک دھڑکن کے دو مراحل ہوتے ہیں—1۔ پھیلنا اور 2۔ سکڑنا—جب دل پھیلتا ہے تو یہ تمام جسم اور پھیپڑوں سے خون وصول کر رہا ہوتا ہے اور اس کے بعد یہ سکڑتا ہے تو اس خون کو تمام جسم اور پھیپڑوں میں پمپ کر رہا ہوتا ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/قلب»