"تعدد شوہری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  9 مہینے پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
ملابار ساحل کے پست اقوام اور تبت کی تمام اقوام میں پایا جاتا تھا۔
 
نیل گری کے ٹوڈا، نائز اور کرمبا قوم میں جس شخص کے حقیقی بھائی نہیں ہوں تو اپنے ماموں زاد، خالو زاد، پھوپازاد بیوی میں شریک ہوجاتے ہیں۔ عورت حاملہ ہونے پر خود طہ کرتی ہے کہ بچہ کس شوہر کا ہے۔ یہاں کی اکثر عورتوں کا ایک خاوند برہمن ہوتا ہے۔ سنتہالسنتھال قوم میں مرد کے بیوی کے علاوہ سالیوں بھی جنسی تعلقات ہوتے تھے۔
 
== پابندی ==