"اشوک اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 38:
 
== اشوک اعظم اعظم کی بازیابی ==
آج بھارتی اشوک کو بھارت کا مایہ ناز سپوٹسپوت فخر سے کہتے ۔ہیں۔ اشوک واقعی اشوک اعظم کہلانے کا مستحق ہے ۔ اس نے عہد قدیم میں پہلی دفعہ بھارت کو متحد کرکے ایک ایسی سلطنت قائم کی جس کی نظیر مغلوں سے پہلے تک نہیں ملتی ہے ۔ اس کے بہت سے کتبہ اور آثار پورے برصغیر میں بکھرے ہوئے ہے ہیں ۔ اشوک نے اپنے کتبوں میں مختلف اخلاقی و مذہبی احکام رعایا کے لیے لکھے ہیں ۔
 
یورپی مقحق جمیس پرنسیپ نے 1830ء تا 1840ء کے دوران مختلف قدیم کتبوں اور سکوں پر تحقق کر رہا تھا ۔ اسے ایک نام پیا داسی ( دیوتاؤں کا پیارا ) مختلف کتبات پر لکھا ملا ۔ اس نے ہندوستان کی مختلف قدیم کتابیں کھنگالیں کہ معلوم ہوسکے کہ یہ نام کسی کا ہے ۔ مگر اسے ہنوز کامیابی نہیں ہوئی ۔ حالانکہ اس نے اس کے لیے جان توڑ کوشش کی مگر معمہ حل نہیں ہوا کہ یہ کتبات کس کے ہیں جو کہ پورے ہندوستان میں پھیلے ہوئے تھے ۔