"اشوک اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 102:
اشوک کے زمانے کی جو عمارات بچ رہی ہیں ان میں وہ مشہور استوپ جو وسط ہند میں سانچی کے مقام پر اس کے قریب اجین کے نذدیک واقع ہیں۔ جہاں اشوک شہزادگی کے زمانے میں مغربی ہند پر حکومت کرتا تھا۔ ان میں جنگلے کے نہایت عمدہ منقوش دروازے جو کہ خود اشوک کے زمانے میں یا اس بعد فوراً ہی بنوائے گئے تھے۔
 
== ٍٍپتھرپتھر کے تراشے ہوئے مینار ==
اشوک نے اپنے عہد حکومت کے دوران بے شمار ایک ہی پتھر کے تراشے ہوئے سنگی ستون سلطنت کے قریبی صوبوں میں نصب کرائے۔ ان میں سے بعض پر اس کے فرامین کندہ ہیں اور بعض پر نہیں۔ چند ستون ایسے ہیں جو بلندی میں پچاس فٹ بلند اور وزن میں تقریباً پچاس ٹن۔ یہ ستون نہ صرف اس زمانے کی قابل یاد گار آثار ہیں بلکہ وہ وہ قدیم ترین نمونے ہیں جو ہم کو ہندی فن تعمیر کے متعلق مل سکتے ہیں۔ ان کا نقشہ ایرانی نمونے سے لیا گیا ہے، مگر ان میں بہت جدت سے کام لیا گیا ہے اور ساتھ کاری گری بھی تکمیل کو پہنچی ہوئی ہے۔