"ختنہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Global Map of Male Circumcision Prevalence by Country.svg|تصغیر|400x400px|ختنہ]]
 
'''ختنہ''' [[مرد]] ککے [[عضو تناسل]] کی سامنے کا کھال کاٹ دینا۔<ref name=rudolph_2011>{{cite book |vauthors=Rudolph C, Rudolph A, Lister G, First L, Gershon A |title=Rudolph's Pediatrics, 22nd Edition |page=188 |date=18 March 2011 |publisher=McGraw-Hill Companies, Incorporated |isbn=978-0-07-149723-7 |url=https://books.google.com/books?id=or15PgAACAAJ |url-status=live |archiveurl=https://web.archive.org/web/20160118224324/https://books.google.com/books?id=or15PgAACAAJ |archivedate=18 January 2016 }}</ref><ref name=sawyer_2011>{{cite book |author=Sawyer S |title=Pediatric Physical Examination & Health Assessment |pages=555–556 |date=November 2011 |publisher=Jones & Bartlett Publishers |isbn=978-1-4496-7600-1 |url=https://books.google.com/books?id=W6eRUtlujbkC&pg=PA555 |url-status=live |archiveurl=https://web.archive.org/web/20160118224324/https://books.google.com/books?id=W6eRUtlujbkC&pg=PA555 |archivedate=2016-01-18 }}</ref> قدیم زمانے سے ختنہ کی رسم مذہبی رسومات کا جزو رہی ہے۔ عہد قدیم کے [[مصر]] میں اس کا رواج تھا۔ پھر [[حضرت ابراہیم]] نے اسے یہودیوں میں رائج کیا اور آج تک رائج ہے۔ [[مسیحیت]] میں اس کی ممانعت نہیں ہے بلکہ صرف یہ کہا گیا ہے کہ یہ ضروری نہیں ہے، چنانچہ [[قبطی مسیحی]]وں میں یہ اب بھی رائج ہے۔ دنیا کے ہر ملک میں کسی نہ کسی شکل میں اس کا رواج رہا ہے۔
 
یہودیوں اور قِبطی مسیحیوں کی طرح مسلمانوں میں بھی ختنہ کروانا لازمی ہے۔ موجودہ دور میں لوگ حفظان صحت کے لیے ختنہ کرواتے ہیں۔ عورتوں کی ختنہ کا رواج [[افریقا]] اور [[جنوبی امریکا]] کے بعض قبائل اور [[مشرق]] قریب میں ہے۔
سطر 13:
* [[بریت میلاہ]]
* [[موہل]]
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
{{زمرہ کومنز|Circumcision}}